برہم صالح کی پوپ فرانسیس سے ملاقات

عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق برہم صالح نے ویٹیکن میں پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگوکی ۔ عراقی صدر نے اس ملاقات سے قبل اٹلی کے وزیر اعظم اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1897318

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =