مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں کی دہشت گردوۂں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے ۔ جبکہ شامی فوج کے زمینی دستوں کی پیشقدمی بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
News Code 1897316
آپ کا تبصرہ