ایران کی ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی میں آنے والے زلزلہ کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصانات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ترک حکومت اور عوام سے ترکی میں آنے والے زلزلہ کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصانات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی میں کل رات آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مادی نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔

News Code 1897313

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =