سکندر سلطان راجہ پاکستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر/ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کے صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ اور 2 دیگر ارکان کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ اور 2 ارکان تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ صدرعارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سکندر سلطان راجہ کو پانچ سال کےلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا ہے جبکہ نثار درانی ممبر سندھ اور شاہ محمود جتوئی رکن بلوچستان ہوں گے۔ الیکشن کمیشن جلد چیف الیکشن کمشنر کے حلف کےلئے سپریم کورٹ سے رابطہ کریگا اور چیف جسٹس آف پاکستان نئے چیف الیکشن کمشنر سے حلف لیں گے۔

News Code 1897291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =