پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔  اطلاعات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہدیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 141 رنز بنائے جب کہ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔

News Code 1897290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =