روسی صدر مقبوضہ فلسطین پنہچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین  مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔ روسی صدر اس سفر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی صدر کے مشیر نے اس سے قبل  اعلان کیا تھا کہ صدر پوتین کا سفر دو روزہ ہوگا لیکن اب یہ خـبر سامنے آئی ہے کہ روس کے صدر نے تل ابیب کا دورہ مختصر کردیا ہے۔ صدر پوتین فلسطین کا دورہ بھی کریں گے جہاں وہ فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1897261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =