مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران خطے کے مفادات اور امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے ہر اقدام کی حمایت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
News Code 1897252
آپ کا تبصرہ