شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپ

شامی ہیومن رائٹس واچ نامی ایک گروپ نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی ہیومن رائٹس واچ نامی ایک گروپ نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔ شامی ہیومن رائٹس واچ نامی گروپ کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گاڑياں جب بین الاقوامی شاہراہ " ام 4" سے تل تمر کی طرف  جانا چاہتی تھیں جنھیں امریکی فوجویں نے روک دیا اور نوبت لڑائی تک پہنچ گئی۔ ادھر کرزیارات گاؤں میں بھی امریکی فوج نے روسی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ کرزاریات گاؤں صوبہ الحسکہ میں واقع ہے۔

News Code 1897247

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =