صدر ٹرمپ اور صدر اشرف غنی کی ملاقات

ڈاووس میں اقتصادی اجلاس کے ضمن ميں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور امریکی صدر ٹرمپ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ڈاووس میں اقتصادی اجلاس کے ضمن ميں امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان صدیق صدیقی نے ٹوئیٹر میں اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، افغانستان میں قیام امن، طالبان کے ساتھ مذاکرات  اور علاقائی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1897239

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =