ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی کا آغاز

امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اطلاعات ری پبلکنز نے دستاویزات اور شواہد حاصل کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی 3 تحریکیں مسترد کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریکیں وائٹ ہاؤس ، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں، سینیٹ میں کارروائی ٹرمپ کے حق میں جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارروائی 6 روز چلنے اور جنوری کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔

News Code 1897220

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =