امریکہ کی ونزوئلا کے خلاف مزید پابندیاں عائد

امریکہ نے ونزوئلا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ونزوئلا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس نے اس بار ونزوئلا کی حکومتی کمپنی کے 15 طیاروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ  پی ڈی وی ایس اے کے طیاروں کی امریکی فوجی طیاروں کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ رفتار اوراسی طرح  عالمی فضائی سطح پر غیر پیشہ ورانہ کارکردگی کے پیش نظر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کارائب کی فضائی حدود میں ان میں سے بعض طیاروں نے امریکی فوجی طیاروں کے لئے مزاحمت بھی ایجاد کی ہے۔

News Code 1897218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =