21 جنوری، 2020، 5:03 PM

آیت اللہ جوادی آملی کا امریکی انسانی حقوق سے متعلق کانفرنس کے نام پیغام

آیت اللہ جوادی آملی کا امریکی انسانی حقوق سے متعلق کانفرنس کے نام پیغام

آیت اللہ جوادی آملی نے رہبر معظم کے نظریہ کے مطابق امریکی انسانی حقوق سے متعلق " امریکی دہشت گرد حکومت اور سخت انتقام " کے عنوان سے منعقد دوسری کانفرنس کے نام پیغام میں کہا ہے کہ قرآن مجید نے کفار کے بارے میں واضح کہا ہے کہ وہ کسی عہد و پیمان اور انسانی حقوق کے پابند نہیں ہیں۔

             

          

News ID 1897206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha