عراقی عوام اور حکومت کا عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا عزم

عراقی پارلیمنٹ کے سکیورٹی اور دفاع کمیشن کے رکن کا کہنا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک امریکہ کے تمام فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے سکیورٹی اور دفاع کمیشن کے رکن علی الغانمی کا کہنا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک امریکہ کے تمام فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔ اس نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے قانون  پر عمل عراقی حکومت کے لئے لازمی ہے۔ اس نے کہا کہ عراقی حکومت نے اس سلسلے میں بعض اقدامات انجام دیئے ہیں اور رواں برس کے اختتام تک  امریکی فوجی عراق سے خارج ہوجائیں گے۔

News Code 1897189

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =