مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے سامنے بعض افراد نے مظاہرہ کیا ہے، مظاہرین نے برطانوی سفیر کو ایران سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے تہران میں برطانوی سفارتخانہ کو مستقل طور پر بند کرنے کی درخواست کی ہے۔ مظاہرین نے امریکہ کا مقابلہ کرنے کا عزم بھی ظاہر کرتے ہوئے برطانیہ کو امریکہ کا پٹھو قراردیا ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے سامنے بعض افراد نے مظاہرہ کیا ہے، مظاہرین نے برطانوی سفیر کو ایران سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News Code 1897188
آپ کا تبصرہ