ایرانی وزیر خارجہ سے ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی ملاقات

تہران میں ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ ونزوئلا کے وزیر خارجہ کل رات تہران کے دورے پر پہنچے ، جہاں آج اس نے ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1897180

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =