ٹیکساس میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد نشانہ بنے ، جن میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کل رات بھی امریکی ریاست ہوائی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

News Code 1897171

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =