مشرقی لندن چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک

مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق واقعہ سیون کنگز اسٹیشن کے قریب ایلمسٹیڈ روڈ پر اتوار کی شام کو پیش آیا۔ چاقو زنی کی واردات میں میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہے، علاقے میں سیکشن 60 نافذ کردی گئی جس کےتحت پولیس کسی بھی شخص کو روک کر تلاشی لے سکتی ہے۔

News Code 1897166

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =