ونزوئلا کے وزیر خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایران کے دورے پر آج رات تہران پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی کے مطابق ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایران کے دورے پر آج رات تہران پہنچیں گے۔ ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1897161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =