امریکی خواتین کا امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مارچ کیا ہے۔ واشنگٹن، نیو یارک اور شکاگو میں ہزاروں خواتین امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کرنے سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکان پر خوفزدہ ہیں۔

News Code 1897153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =