اسرائیلی فوج میں لڑنے کی ہمت نہیں

اسرائیل اخبار ہاآرٹض کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے امادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائیلی اخچبار ہاآرٹض کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے امادہ ہے۔ اخبار نے فوجی امور کے ماہر آموس ہرئیل کی گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کے اکثرجنگي طیارے حالیہ سیلاب میں خراب ہوگئے ہیں۔

جبکہ اسرائیل کو داخلی اور اندرونی محاذ پر بھی شکست کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج میں لڑنے کا جذبہ نہیں ہے، آموس ہرئیل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج سیلاب میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے سے قاصر ہے یہ فوج میدان جنگ میں حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔

News Code 1897144

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =