امریکی معاون نائب وزیرخارجہ کا پاکستان کا دورہ

امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گی۔ امریکی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی،ایلس ویلز سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی،امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ ایلس ویلز22جنوری تک پاکستان کے دورے پررہیں گی ، وہ پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کریں گی۔امریکی محکمہ خارجہ کامزید کہناتھا کہ ایلس ویلزسول سوسائٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گی۔

News Code 1897142

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =