مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی نئی پالیسیوں کی بنا پر زرعی محصولات کی پیداوار کو زبردست نقصان پہنچےگا۔ کسانوں نے برلن کی سڑکوں پر ٹریکٹروں کو کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ ملک کے مختلف علاقوں سے ٹریکٹر برلن پنہچ رہے ہیں۔

جرمنی کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا۔
News Code 1897137
آپ کا تبصرہ