صدر روحانی کا آيت اللہ سیستانی کے نام سلامتی کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی کی صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کے بعد انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔جہاں ان کی ٹانگ کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ اس سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی ایک پیغام میں آیت اللہ سیستانی کی صحت و سلامتی کی دعا اور ان کی خیریت دریافت کی تھی۔

News Code 1897128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =