امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست یوٹا میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست یوٹا میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکہ میں مسلح فائرنگ کے واقعات میں کافی اضافہ ہوگیا ہے اس کے باوجود ٹرمپ حکومت کا اسلحہ کی خرید و فروخت کو محدود کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

News Code 1897116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =