رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع  آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور ان کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کو جسمانی حادثہ پیش آنے پر اپنے پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اوراللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائي۔

News Code 1897111

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =