مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیئے

پاکستان میں مصری سفارتخانہ نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں مصری سفارتخانہ نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیئے ہیں۔ پاکستان میں مصر کے سفارت خانے نے دو ماہ سے ویزے جاری نہیں کئے۔ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ویزے اور پاسپورٹ بھی سفارت خانے میں پھنس گئے ہیں۔صورتحال کی وجہ سے مصر سفر کرنے والے تاجر پریشان ہوگئے اور انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

News Code 1897104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =