یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے مسلسل جاری ہیں

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں کمی پر مبنی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں کمی پر مبنی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یحیی سریع نے اقوام متحدہ کے نمائندے کی طرف سے سعودی حملوں میں کمی پر مبنی بیان کو رد کرتے ہوئےکہا کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن پر بمباری اور زمینی حملوں کا سلسلہ برابر جاری ہے اور یمنی فوج جانتی ہے کہ وہ کس طرح سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ کررہی ہے۔

News Code 1897096

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =