امریکہ خطے میں کشیدگی کا ذمہ دار ہے

روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس کے ساتھ درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل معاہدے سے امریکہ خارج ہوگیا ، ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھی امریکہ خارج ہوگیا ہے ، فرانس کے ماحولیات کے تحفظ کے معاہدے سے بھی امریکہ خارج ہوگیا ۔ امریکہ کے غیر قانونی اقدامات سے علاقائی اور عالمی امن و صلح کو شدد خطرات لاحق ہوگئے ہیں اور امریکہ عالمی اور علاقائی کشیدگی میں اضافہ کا اصلی سبب ہے۔

News Code 1897089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =