مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان اور امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکہ اور ترکی کے صدور نے باہمی گفتگو میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

ترکی کے صدر اردوغان اور امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News Code 1897065
آپ کا تبصرہ