غزہ پٹی پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر میزائل برسائے ہیں۔ اسرائیلی ہوائی حملوں میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں البتہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

News Code 1897064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =