عراق میں امریکی اور عراقی فوج کا مشترکہ فوجی آپریشن دوبارہ شروع

عراق میں امریکہ اور عراق کے مشترکہ فوجی آپریشنز تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں امریکہ اور عراق کے مشترکہ فوجی آپریشنز تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی جانب سے ماہِ رواں عراق میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پرمجرمانہ اور بزدلانہ ڈرون حملے کے بعد یہ مشترکہ آپریشنز روک دیئے گئے تھے۔ ادھر گزشتہ روز بغداد کے قریب عراقی فوجی اڈے کیمپ تاجی پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

News Code 1897063

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =