روسی صدر پوتین نے روسی وزیر اعظم مدودوف کا استعفی منظور کرلیا

روس کے وزیراعظم دیمیتری میدودوف کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ روسی صدر پوتین نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیراعظم دیمیتری میدودوف کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ روسی صدر پوتین نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم دیمیتری میدودوف کی کابینہ نے اپنے استعفے صدر کو پیش کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر پوتین نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ روسی ذرائع کے مطابق روس کے صدر پوتین نے مدودوف کو روس کی قومی سلامتی کونسل کا سکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

News Code 1897058

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =