حزب اللہ عراق کا امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان

عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظا ہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی تنظیم حزب اللہ نے بھی ایک بیان میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراق اور خطے سے امریکی فوج کے مکمل خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں اور امریکہ کو خطے سے نکال کر دم لیں گے۔

News Code 1897052

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =