مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف انڈین رائس انٹرنیشنل ڈائیلاگ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ ظریف انڈین رائس انٹرنیشنل ڈائیلاگ کے چوتھے اجلاس سے خطاب کریں گے اور اس سفر میں ہندوستانی کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف انڈین رائس انٹرنیشنل ڈائیلاگ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1897032
آپ کا تبصرہ