مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ہے۔ سرکاری استقبال کے بعد قطر ےک بادشاہ اور ایران کے صدر حسن روحانی دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ امیر قطر کا اقتدار سنبھالنے کے بعد تہران کا یہ پہلا دورہ ہے۔

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
News Code 1896971
آپ کا تبصرہ