مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران کا دورہ کریں گے۔ وہ اس سفر میں ایران کے صدر حسن روحانی اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتہ قطر کے وزیر خارجہ نے بھی تہران کا دورہ کیا تھا۔

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران کا دورہ کریں گے۔
News Code 1896958
آپ کا تبصرہ