افغانستان میں 2 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں فوجی کارروائی کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر 2 امریکی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان میڈیا کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں فوجی کارروائی کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر 2 امریکی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق امریکی  دہشت گردفوجی ضلع قندھار میں طالبان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے کہ فوجی گاڑی سڑک کنارے دبی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے میں 2 امریکی دہشت گرد فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ 2 کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

News Code 1896955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =