ایران کی ایرو اسپیس کے سربراہ نے یوکرائن کا طیارہ گرنے کی وجہ بتا دی

ایران کے ایرو اسپیس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے نے یوکرائن کا طیارہ گرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے کو مسافر بردار جہازوں کی پرواز کومتوقف کرنے کو کہا گیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ایرو اسپیس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے نے یوکرائن کا طیارہ گرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے کو مسافر بردار جہازوں کی پرواز کومتوقف کرنے کو کہا گیا تھا ، ایران اس رات سوگ اور جنگ کی حالت میں تھا اور امریکہ نے ایران کے 52 جگہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی اور دونوں ممالک کی فوجیں ہائی الرٹ پرتھیں۔ ریڈار پر کروز میزائل سمجھ  مسافر طیارے کو نشانہ بنادیا گیا اور یہ ایک غیر دانستہ انسانی غلطی تھی۔

News Code 1896943

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =