رہبر معظم کا آیت اللہ رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم رسولی محلاتی کی قم، نجف اشرف اور تہران میں اسلام اور مسلمین کی گرانقدر خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم کے قلمی آثار مفید اور نمایاں ہیں۔  میں مرحوم کے پسما ندگان ، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

News Code 1896941

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =