خطہ مزید کسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکہ و ایران کشیدگی کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ مزید کسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکہ و  ایران کشیدگی کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ مزید کسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایران کشیدگی کم کرنےکی ضرورت ہے اور خطہ مزید کسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات کروں گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ کل اتوار کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔

News Code 1896936

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =