مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی کل " بروز اتوار " تہران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ اس سفر میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کریں گے اور پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی کل تہران کا دورہ کریں گے۔
News Code 1896931
آپ کا تبصرہ