مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمان کے سلطان قابوس کی نماز جنازہ آج صبح ادا کردی گئی ۔اطلاعات کے مطابق عمان کے سلطان قابوس کا کل رات 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ سلطان قابوس نے عمان پر 50 سال تک حکومت کی۔ سلطان قابوس کے چچزادہ بھائی اور عمان کے وزیر ثقافت کو عمان کا نیا سلطان منتخب کرلیا گيا ہے۔

عمان کے سلطان قابوس کی نماز جنازہ آج صبح ادا کردی گئی ۔
News Code 1896930
آپ کا تبصرہ