عادل عبدالمہدی اربیل پہنچ گئے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عراق کے صوبہ کردستان کے صدر مقام اربیل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عراق کے صوبہ کردستان کے صدر مقام اربیل پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ مقامی انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور وفاق و اربیل کے درمیان جاری معاملات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

News Code 1896928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha