یوکرائنی طیارے کے بارے میں امریکہ دنیا کے سامنے شواہد پیش کرے

ایران کی ایوی ایشن اتھارٹی کے سربراہ علی عابدزادہ نے یوکرائن کے طیارے کے حادثے کے بارے میں امریکہ دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے طیارے کے بارے میں اگر امریکہ کے پاس شواہد موجود ہیں تو وہ دنیا کے سامنے پیش کرے ۔

               

News Code 1896923

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =