آیت اللہ رسولی محلاتی کا انتقال ہوگیا

آیت اللہ سید ہاشم رسولی محلاتی کا کل رات انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید ہاشم رسولی محلاتی کا کل رات انتقال ہوگیا ہے۔ آیت اللہ رسولی محلاتی دفترحضرت امام خمینی (رہ) اور دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے رکن تھے۔ وہ  بہترین مؤرخ، محقق اور ممتاز مؤلف تھے انھوں نے قرآن مجید اور تاریخ تشیّع کے موضوع پر 100 سے زائد کتابیں لکھی ہیں۔ مرحوم رسولی محلاتی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر میں شر‏عی مسائل اور وجوہات شرعیہ کے سربراہ بھی تھے۔

News Code 1896900

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =