کینیڈا کے وزیر خارجہ کی ظریف سے ٹیلیفون پر گفتگو

کینیڈا کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر خارجہ فرانسوا فیلپ  شیمپانی نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر خارجہ نے گذشتہ روز ایران میں ہوائی جہاز کے سانحہ کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ یوکرائن کا بوئینگ 737 مسافر طیارہ کل تہران کے قریب پرند علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار 176 تمام مسافر جاں بحق ہوگئے۔

News Code 1896895

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha