یمنی فوج نے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کوہلاک کردیا

یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ حجہ میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کوہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ حجہ میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کوہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ کے علاقہ حیران میں ایک کارروائی کے دوران  سعودی عرب کے کرائے کے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1896880

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =