حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغاز

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغازہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغازہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے  سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظيم مجاہد ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم میں صدر روحانی، عدلیہ کے سربراہ ، پارلیمنٹ کے اسپیکر، ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام  سمیت عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم کی طرف سے  قم میں بھی سنیچر کے دن نماز مغرب اور عشا کے بعد  حضرت معصومہ (س) کے حر م مطہر میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

News Code 1896874

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =