رہبرمعظم کی طرف سے شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظيم مجاہد ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے  سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظيم مجاہد ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔

مجلس عزا کا پروگرام  رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں کل بروز جمعرات مطابق 9 فروری 2020 صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ معظم لہ کی طرف سے ایک دوسرا پروگرام قم میں حضرت معصومہ (س) کے حر م مطہر میں شبستان امام خمینی (رہ)  میں بروز سنیچر مطابق 11 فروری 2020 ء کو نماز مغرب اور عشا کے بعد منعقد ہوگا۔

News Code 1896869

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =