امریکی وزیر دفاع کی پاکستان کے فوجی سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ باہمی گفتگو میں امریکہ ایران کشیدگی اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت ہوئی ۔ امریکی وزیدفاع مارک ایسپر کااپنے ٹوئٹ میں مزید کہناتھا کہ افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطہ ہے،انہوں نے کہاکہ جنرل باجوہ اوراشرف غنی سے بات چیت مثبت رہی ۔

 ادھر امریکہ کی صدارتی امیدوار نے امریکی صدر ٹرمپ کو مشرق وسطی میں کشیدگی کا ذمہ دار قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی صدر نے امریکہ کی قومی سلامتی کو داؤ پرلگا دیا ہے۔

News Code 1896868

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =